Pam Farant Tali Hui Tips in Urdu - Pam Farant Tali Hui Totkay

پام فرنٹ تلی ہوئی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Pam Farant Tali Hui Recipe In Urdu

اشیاء:
مچھلی آدھا کلو
لہسن ایک پوتھی
سرکہ آدھا پاؤ
ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت
ادرک آدھا چھٹانک
نمک، مرچ حسب ضرورت
انڈے دو عدد
گھی حسب ضرورت
ترکیب:
مچھلی کے برابر کے حسب ضرورت ٹکڑے کر کے انہیں آدھے پونے گھنٹے تک سرکہ میں بھگو دیں۔پھر ان پر ادرک، نمک اور مرچ پیس کر ملا دیں اور بیس منٹ کے بعد انڈوں کی پھینٹی ہوئی زردی اور سفیدی میں ڈبو کر ڈبل روٹی کا چورا لگا لگا کر تل لیں۔ گرم گرم پیش کر یں۔ ساتھ میں ہری مرچ، ادرک ، ہرا دھنیا اور لیموں بھی رکھیں۔ مزہ دوبالا ہوجائے گا۔

More From Machli Ke Pakwan - مزید