Pomfret Fish Pyaz Kay Sath Tips in Urdu - Pomfret Fish Pyaz Kay Sath Totkay

پامفریٹ فش پیاز کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Pomfret Fish Pyaz Kay Sath Recipe In Urdu

اشیاء:
مچھلی ایک کلو
نمک مرچ حسب ذائقہ
سرکہ دو چمچ
گائے کی چربی کے ٹکڑے چھ عدد
ادرک آدھ ٹکڑا
پیاز نوعدد
ترکیب:
مچھلی کے ایک ایک انچ کے ٹکڑے کر لیں ۔ سرکہ، نمک اور مرچوں کو آپس میں ملائیں اور مچھلی پر لگا دیں ۔ گائے کی چربی ایک پیاز ادرک مچھلی کے ساتھ ملائیں اور اوون میں پکنے کے لئے رکھ دیں۔ آٹھ پیازوں کو ابال لیں اور ڈش میں سائیڈ وں پر سجا دیں۔ جب مچھلی گل جائے تو نکال لیں اور ڈش کے درمیان میں رکھ کر پیش کر یں۔

More From Chinese Food - مزید