Potato Cheese Bake Tips in Urdu - Potato Cheese Bake Totkay - Tip No. 4055

Urdu Totkay Potato Cheese Bake پوٹیٹو چیز بیک (Tip No. 4055) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Potato Cheese Bake Recipe In Urdu

پوٹیٹو چیز بیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4055

اوون کو پہلے سے 190Cپر گرم کرلیں
ایک فرائنگ پین میں مکھن ڈال کر پگھلا لیں اور اس میں پیاز ڈال کر نرم ہو جانے تک پکائیں
اب اس میں آلو شامل کر کے مزید 10منٹ کے لئے پکائیں
اس کے بعد نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر اور اوریگینو چھڑک کر اچھی طرح مکس کر لیں
ایک کم گہری اوون پروف ڈش میں اس کو نکال لیں اور پنیر چھڑک کر فوائل سے ڈھک دیں
اس کے بعد اوون میں رکھ کر 20منٹ کے لئے بیک کر یں اس کے بعد فوائل ہٹا دیں اور مزید 10منٹ کے لئے بیک کر یں
اس کے بعد نکال کر پارسلے چھڑک کر پیش کر یں

More From Potato