Aloo Ka Raita One Tips in Urdu - Aloo Ka Raita One Totkay

آلو کا رائتہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Ka Raita One Recipe In Urdu

اشیاء:
آلو ایک کلو گرام
دہی آدھا کلو گرام
پیاز تین عدد
نمک حسب ذائقہ
مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
سب سے پہلے دہی میں پانی ملا کر اچھی طرح سے پھینٹ لیا جائے اور اس کے بعد آلو ابال لئے جائیں پھر پیاز کو باریک کتر لیا جائے اوردہی میں ملا دیں ۔ آلو کے قتلے بنا لئے جائیں اور اس کے بعدد ہی میں نمک، سیاہ مرچ ملا کر پھینٹ لیں ۔ اس کے بعد آلو قتلے اس میں ڈال دیں ۔ لیجئے آلو کا عمدہ اور لذیذ ترین و خوش ذائقہ رائتہ تیار ہو چکا ہے۔

More From Potato - مزید