Potato Salad With Beef Tips in Urdu - Potato Salad With Beef Totkay

پوٹیٹو سلاد وِد بیف کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Potato Salad With Beef Recipe In Urdu

اجزاء:
آلو ابلے ہوئے ایک پوؤنڈ
ہنٹر بیف ٹکڑے کئے ہوئے 30اونس
سبزپیاز باریک کئے ہوئے 2عدد
گاجر باریک کٹی ہوئی ایک عدد
کالے زتیون باریک کٹے ہوئے ایک چائے کا چمچ
ڈریسنگ کے لئے :
زتیون کا تیل 6کھانے کے چمچ
لیموں کا رس 3کھانے کے چمچ
نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
تیار کرنے کا طریقہ:
آلو ، گاجر ، گوشت ،زیتون ، پیالے میں مکس کر لیں۔ ڈریسنگ کو مکس کر کے سلاد پر انڈیل دیں ۔30 منٹ تک یونہی رہنے دیں پھر اچھی طرح مکس کریں۔

More From Potato - مزید