Aloo Methi Tips in Urdu - Aloo Methi Totkay - Tip No. 3062

Urdu Totkay Aloo Methi آلو میتھی (Tip No. 3062) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aloo Methi Recipe In Urdu

آلو میتھی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3062

اجزاء:
آلو (درمیانے ) تین عدد
تیل تین کھانے کے چمچے
ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچہ
ہینگ ایک چٹکی
میتھی(چوپ کی ہوئی) ایک گٹھی
چلی پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچہ
لیموں ایک عدد
ترکیب:
تیل گرم کر یں۔ اس میں زیرہ اور ہینگ ڈال کر کڑ کڑا لیں۔ اس کے بعد آلو ڈال کر 3-4منٹ تک فرائی کر یں۔ اس کے بعد اس میں میتھی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ اس میں لال مرچ پاؤڈر، دھنیا، ہلدی ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں۔ اس کو ڈھک کر آنچ ہلکی کر دیں اور 6-8منٹ تک پکائیں۔ سرو کرتے وقت لیموں کا جوس شامل کر دیں۔

More From Potato