Praline Ice Cream With Cherries Tips in Urdu - Praline Ice Cream With Cherries Totkay

پرالِین آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Praline Ice Cream With Cherries Recipe In Urdu

موٹے پیندے کے برتن میں چینی کو اتنا گرم کر یں کہ یہ کیرمل کی شکل اختیار کر لے
پھر اس میں تھوڑا سا خشک میوہ شامل کر دیں
چکنی کی ہوئی(Greased)پلیٹ میں انڈیل دیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔ کیرمل ٹھنڈا ہو جائے تو بیلن سے ٹکڑے ٹکڑے (Crush)کر لیں
ونیلا آئس کریم کو ہلکا سا نرم ہونے دیں
پھر اس میں آدھا کیرمل شامل کر دیں
ونیلا آئس کریم میں کیرمل کو چمچ سے اچھی طرح ملائیں اور جمنے کیلئے فریز کر دیں
آئس کریم جم جائے تو نکال لیں
ایک پیالے میں ایک سکوپ آئس کریم ڈالیں
اس پر چیریز سجائیں اور کیرمل چھڑک دیں
پھینٹی ہوئی کریم ڈال کر پیس کر یں

More From Homemade Icecream - مزید