Paran And Rice Salad Tips in Urdu - Paran And Rice Salad Totkay

پران اینڈ رائس سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Paran And Rice Salad Recipe In Urdu

اجزاء:
لمبے چاول 4اونس
مچھلی کی نمکین یخنی ایک کپ
بند گوبھی کے پتے چند عدد
کھیرا کٹا ہوا ایک عدد
ٹماٹر کٹے ہوئے 4عدد
چھلی ہوئی پران ایک پاؤڈر
لیموں کا رس اور چھلکا کٹا ہوا ایک لیموں کا
کالی مرچیں حسب ضرورت
تیار کرنے کا طرئقہ:
12منٹ تک چاولوں کویخنی میں پکائیں اگر خشک ہو تو اوریخنی یا نمکین پانی ڈال دیں پھر نچوڑ کر ٹھنڈا کر لیں ۔ پیالے میں بند گوبھی کے پتے بچھا کر کھیرا اور پھر ٹماٹر لگا دیں ۔اس کے بعد چاولوں میں پران اور لیموں کا رس ملائیں ۔کالی مرچ چھڑک کر مکس کر دیں۔لیموں کا چھلکا ملائیں ۔ پھر پیالے میں انڈیل دیں۔

More From Machli Ke Pakwan - مزید