Podinay Ki Chatni Tips in Urdu - Podinay Ki Chatni Totkay

پودینے کی چٹنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Podinay Ki Chatni Recipe In Urdu


اجزاء:
سرخ مرچ آدھا چمچہ
ہراپودینہ حسب ضرورت
نمک حسب ضرورت
ہری مرچ ایک عدد
طریقہ:
سرخ مر چ اور پودینے کو سل پر باریک پیس لیں یا گارائنڈر میں ان سب ا جزاء کو ڈال کر تھوڑاسا پانی ڈالیں اور گرائڈ کریں ۔ پانی اتنا ڈالیں جتنا چٹنی میں سما سکے ۔زیا دہ پتلا نہ کریں ۔ یہ چٹنی ہر کھانے کے ساتھ مزہ دیتی ہے ۔ بہت ہاضم ہے اور پیٹ کی جملہ خرابیوں کو دور کر تی ہے ۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید