Laziz Pulao Microwave Oven Dish Tips in Urdu - Laziz Pulao Microwave Oven Dish Totkay - Tip No. 2193

Urdu Totkay Laziz Pulao Microwave Oven Dish لذیذ پلاؤ(مائیکروویواوون ڈش) (Tip No. 2193) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Laziz Pulao Microwave Oven Dish Recipe In Urdu

لذیذ پلاؤ(مائیکروویواوون ڈش) کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2193

اشیاء:
مرغی کلو
فلک باسمتی رائس 1چائے کا چمچہ
لال مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
ٹماٹر ایک عدد(کاٹ لیں)
دہی دو چائے کے چمچہ
براؤن پیاز کپ
نمک چائے کا چمچہ
آلو بخارے چار عدد
کالا زیرہ چائے کا چمچہ
تیل کپ
لونگ چھ عدد
چھوٹی الائچی چھ عدد
ثابت دار چینی دو عدد
سیاہ مرچ دس عدد
مندرجہ ذیل اشیاء کو گرائنڈ کر کے عمدہ پیسٹ بنا لیں
ہرا دھنیا گٹھی
پو دینہ گٹھی
ہری مرچ چھ عدد
ترکیب:
مائیکروویو اوون پر وف ڈش میں تیل لگا کر اسے چکنا کر لیں۔ اس میں لال مرچ پاؤڈر، ٹماٹر، دہی، براؤن پیاز، نمک، آلو بخارے، کالازیرہ ، لونگ ، چھوٹی الائچی ، دار چینی، سیاہ مرچ پاؤڈر اور گرائنڈ کیا ہوا ہرا مصالحہ ڈال کر مائیکرو ویو اوون کے اند ررکھیں اور میڈیم ہیٹ پر 3-4منٹ تک پکائیں اس کے بعد اس میں مرغی کے ٹکڑے اور دو کپ پانی ڈال کر ڈش کو ڈھک کر دو بارہ اوون میں رکھیں اور 15منٹ تک میڈیم ہائی ہیٹ پر پکائیں۔ اس کے بعد اس میں پہلے سے بھگو ئی ہوئے فلک باسمتی رائس ڈال کر میڈیم ہائی پر دس منٹ تک پکائیں۔ اگر چاول نہ گلیں تو اس میں کپ پانی ملا کر دوبارہ میڈیم ہائی ہیٹ پر 5-7منٹ تک مزید پکائیں۔ مائیکروو یو اوون میں تیار شدہ چکن لذی پلاؤ تیار ہے، گرم گرم سرو کر یں۔

More From Baked Dishs