Pumpkin Ice Cream Tips in Urdu - Pumpkin Ice Cream Totkay

پمپکن آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Pumpkin Ice Cream Recipe In Urdu

اشیاء:
درمیانے سائز کا ایک پیٹھا (وزناً16اونس)
پسی ہوئی دار چینی ٹی سپون
پسی زنجبیل ٹی سپون
کسا ہوا سنگترے کا چھلکا ٹی سپون
پھینٹی ہوئی کریم دو کپ
پیکڈبراؤن شوگر ایک کپ
پسی ہوئی جائفل 8/1ٹی سپون
ہاف اینڈ ہاف ایک کپ
اورنج جوس کپ
ترکیب:
ایک بڑے پیالے میں سب اجزا ملا لیں۔ پیٹھے کا چھلکا اتار کر بیج نکال کر کیوبز کاٹ لیں۔ یہ آمیزہ آئس کریم کنسترمیں ڈال کر آئس کریم میکر میں جما لیں۔ پیٹھے کو تمام اجزا میں شامل کرنے سے پہلے کانٹے سے گود کر کیوبز بناکر مناسب پانی میں اس قدر ابا لیں کہ بالکل نرم ہو جائے۔

More From Homemade Icecream - مزید