Punjabi Malai Kofta Kari Tips in Urdu - Punjabi Malai Kofta Kari Totkay

پنجابی ملائی کوفتہ کڑی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Punjabi Malai Kofta Kari Recipe In Urdu

تیاری برائے ملائی کوفتے:
ایک پیالے میں تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں۔
انہیں بخوبی مکس کریں۔
مکسچر کو مساوی حصوں میں تقسیم کریں اور انہیں ہموار کوفتوں کی شکل دیں۔
ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں۔
اس آئل میں کوفتے ڈیپ فرائی کریں۔
دھیمی آنچ پر ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براوؤن رنگت اختیار کر جائیں۔
آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ لیں۔
انہیں ایک جانب رکھ دیں۔
تیاری برائے گریوی (شوربہ):
ایک پین میں تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں۔
ان میں کپ پانی شامل کریں۔
انہیں دھیمی آنچ پر 5 تا 10 منٹ تک پکائیں۔
پکانے کے بعد مکمل طور پر ٹھندا کریں۔
مکسچر کو ایک بلینڈر میں بینڈ کریں اور اس کا ایک ہموار شوربہ (Puree) بنا لیں۔
چھان لیں اور ایک جانب رکھ دیں۔
کیسے روبہ عمل ہونا ہے:
ایک پین میں مکھن گرم کریں۔
مکھن میں زیرہ شامل کریں۔
زیرہ جب چٹخنے لگے تب اس میں تیارکردہ ٹماٹر گریوی (شوربہ) پنجابی گرم مسالہ۔ قصوری میتھی (سوکھی میتھی)۔ چینی اور نمک شامل کریں اور ابالا دلائیں۔
کریم شامل کریں اور بخوبی مکس کریں۔
کوفتے شامل کریں اور ٢ تا 3 منٹ تک کے لیے آگ پر ابلنے کے قریب پڑا رہنے دیں۔
دھنیا اور مکھن کے ساتھ گارنش کریں۔
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

More From Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka - مزید