Chattni Payaz Tips in Urdu - Chattni Payaz Totkay - Tip No. 691

Urdu Totkay Chattni Payaz چٹنی پیاز (Tip No. 691) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chattni Payaz Recipe In Urdu

چٹنی پیاز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 691


طریقہ:
پیاز کے پردے اتار کر سرکہ میں ڈالتے جائیں ۔نمک ،مرچ بھی حسب ذائقہ اس میں شامل کر لیں اور پندرہ دن تک
پڑی رہنے دیں ۔چٹنی تیار ہوجائے گی۔ہیضہ کے موسم میں اس چٹنی کا استعمال نہایت مفید ہے ۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba