Qawami Seviyan Tips in Urdu - Qawami Seviyan Totkay - Tip No. 4297

Urdu Totkay Qawami Seviyan قوامی سویاں (Tip No. 4297) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Seviyan Aur Sheer Khurma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Qawami Seviyan Recipe In Urdu

قوامی سویاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4297

دودھ کو تیز گرم کر لیں
گھی میں الائچی کا بگھار دیں
سویاں اس میں ڈالیں سنہری ہونے لگیں تو دودھ ڈال دیں
چینی کو آدھا کپ دودھ یا پانی میں پکا کر حل کر لیں اور ساتھ ہی چینی بھی ڈال دیں
اگر بادام پستہ ناریل ڈالناہو تو ساتھ ہی چینی بھی ڈال دیں
اگر بادام پستہ ناریل ڈالنا ہو تو ساتھ ہی ڈال کر سویاں ڈھک دیں
جوش آنے لگے اور سویاں گل جائیں تو اتار لیں
دودھ گاڑھا نہیں ہونا چاہیے

More From Seviyan Aur Sheer Khurma