Chicken Pizza Tips in Urdu - Chicken Pizza Totkay - Tip No. 1535

Urdu Totkay Chicken Pizza چکن پیزا (Tip No. 1535) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Pizza Recipe In Urdu

چکن پیزا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1535

اشیاء:
مرغ گوشت ایک پاؤ
تیل چھ چمچ
نمک رائی ایک چمچ
ٹماٹو کیچپ حسب ضرورت
پیاز ایک عدد
میدہ چھ اونس
خمیر دو چمچ
چینی ایک چمچ
پنیر دو ٹکڑے
ترکیب:
خمیر کو پانی میں ملا کر دس منٹ کے لئے رکھ دیں۔ پھر اس میں میدہ ،نمک، چینی اور دو چمچ تیل ملا کر گوندھ لیں اور روٹی بنا کر ڈھانپ دیں۔ تیل گرم کر یں اور اس میں پیاز تل لیں ساتھ ہی گوشت ڈال کر بھون لیں۔ کیچپ ڈال کر مزید دو منٹ بھونیں۔ اب روٹی پر بھی ٹماٹو کیچپ پھیلائیں اوپر مرغ کا گوشت ڈال دیں۔ اوپر پنیر کے ٹکڑے رکھ دیں۔ پانچ منٹ بعد مزیدار چکن پیزا تیار ہے۔ گرم گرم کھائیں۔

More From Baked Dishs