Chicken Sandwiches Tips in Urdu - Chicken Sandwiches Totkay - Tip No. 2255

Urdu Totkay Chicken Sandwiches چکن سینڈوچز (Tip No. 2255) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Burger Aur Chicken Sandwich in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chicken Sandwiches Recipe In Urdu

چکن سینڈوچز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2255

اجزاء:
چکن بریسٹ دو عدد
ڈبل روٹی کے سلائس دو عدد
مکھن ایک کھانے کا چمچ
تیار شدہ مسٹرڈ حسب ذائقہ
ترکیب:
ڈبل روٹی کے سلائسز پر پہلے مکھن اور پھر مسٹرڈ لگائیں۔ چکن بریسٹ کو پہلے ہلکی آنچ پر تھوڑے سے گھی میں تل کر نرم کر لیں۔ اور ان کے ریشے کر لیں۔
ڈبل روٹی کے سلائس میں چکن کا آمیزہ ڈال کر اس کے اوپر دوسرا سلائس رکھیں اور دبا دیں۔ اپنی مرضی کے مطابق لمبی یا تکونی شیپ دے کر کاٹ لیں۔

More From Chicken Burger Aur Chicken Sandwich