Chatni Tamatar Five Tips in Urdu - Chatni Tamatar Five Totkay

چٹنی ٹماٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chatni Tamatar Five Recipe In Urdu

ٹماٹر آدھا پاؤ
سرخ مرچ حسب ذائقہ
لہسن دو عدد جوئے
سبز مرچ تین عدد
ترکیب:
ٹماٹروں کو اچھی طرح سے دھو کر صاف کر لیں اور سل پر لہسن، سبز مر چ نمک اور سرخ مرچ باریک پیس لی جائے۔ اس کے بعد ٹماٹروں کے ٹکڑے کر کے اس میں ملا دئیے جائیں اور تھوڑا سا پیس لیں۔ بہت ہی تھوڑے وقت میں نہایت لذیذ ترین اور عمدہ چٹنی تیار ہو جائے گی۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید