Machli Kay Kofton Ka Soup Tips in Urdu - Machli Kay Kofton Ka Soup Totkay - Tip No. 2033

Urdu Totkay Machli Kay Kofton Ka Soup مچھلی کے کوفتوں کے سوپ (Tip No. 2033) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Beef Soup And Gosht Soup in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Machli Kay Kofton Ka Soup Recipe In Urdu

مچھلی کے کوفتوں کے سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2033

اجزاء:
مچھلی کا گوشت 125گرام
چربی 50گرام
دو انڈوں کی سفیدی
سکالئین پیاز عمدہ کٹا ہوا۔ پانچ گرام
سٹاک 700ملی لیٹر
پانی 250ملی لیٹر
گائے کا گوشت دس گرام
پالک 100گرام
سرکہ 25ملی لیٹر
نمک دس گرام
چکن آئل 15ملی لیٹر
ترکیب تیاری:
مچھلی کے گوشت اور گائے کے گوشت کا قیمہ بنائیں۔ ایک پیالے میں دونوں گوشتوں میں انڈے کی سفیدی مکس کر یں۔اس میں نمک اور سرکہ بھی ملا دیں۔ اب پانی شامل کر یں۔ چربی چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹیں۔ اس میں پیاز شامل کر یں اس آمیزے کے 12چھوٹے کوفتے بنائیں۔ اور ان پر مچھلی اور بیف کا قیمہ لپیٹ دیں۔
پکانے کی ترکیب:
ایک برتن میں پانی کو جوش دیں۔ اس میں کوفتے چھوڑ دیں اور ان کے ساتھ ہی سرکہ ، نمک اور چکن آئل بھی ۔ اب اس میں پالک ڈال دیں۔ جب تک پک نہ جائے پکائیں۔

More From Beef Soup And Gosht Soup