Quick Fried Chicken Tips in Urdu - Quick Fried Chicken Totkay - Tip No. 3452

Urdu Totkay Quick Fried Chicken کوئیک فرائڈ چکن (Tip No. 3452) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Tala Hua Chicken in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Quick Fried Chicken Recipe In Urdu

کوئیک فرائڈ چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3452

اشیاء :
سرکہ ایک چائے کا چمچہ
کارن فلور تین چائے کا چمچہ
پسا ہوا لہسن ایک گٹھی
ٹماٹر پیوری دو چائے کے چمچ
چکن کا سینہ ایک عدد
پیاز باریک ایک کھانے کا چمچہ
گھی دو کھانے کے چمچے
چینی ایک چائے کا چمچہ
ترکیب:
چکن کو آدھا انچ کیوب کی شکل میں کاٹ لیں۔ ایک بڑے پیالے میں ڈال کر اس پر کارن فلور اور سویا سوس چھڑکیں اور ہاتھ سے اچھی طرح اس میں رچائیں۔ گھی کو فرائی پین میں گرم کر یں۔ پیاز اور لہسن اس میں تیز آگ پر ڈالیں اور ایک منٹ تک فرائی کر یں۔ اب اس میں ٹماٹر پیوری ، چینی اور سرکہ شامل کر دیں ور اس کو آدھا منٹ تک فرائی کر یں۔ چکن کیوبیز کو فرائی پین میں اور تقریباً ڈیڑھ منٹ تک فرائی کر یں اور فوری طور پر پیش کر یں۔

More From Tala Hua Chicken