Quick Fried Crystal Shrimps Tips in Urdu - Quick Fried Crystal Shrimps Totkay - Tip No. 1159

Urdu Totkay Quick Fried Crystal Shrimps کوئیک فرائیڈ کرسٹل شرمپس (Tip No. 1159) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Quick Fried Crystal Shrimps Recipe In Urdu

کوئیک فرائیڈ کرسٹل شرمپس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1159

اجزا:
لہسن پسی ہوئی ایک گٹھی
تازہ جھینگے کا گوشت آدھ کلو
یخنی دو چمچے
نمک ایک چھوٹا چمچ
کارن فلور آدھ چمچہ
پیاز ایک عدد چھوٹا پسا ہوا
تیل تین بڑے چمچے
ترکیب:
فرائی پین میں تیل گرم کر کے لہسن اور پیاز ایک منٹ سٹر فرائی کریں ۔ جھینگے شامل کر یں۔ انہیں فرائی پین میں پھیلا دیں اور دو منٹ آہستہ آہستہ سٹر فرائی کریں۔ پھر یخنی ڈال کر جھینگوں کے ساتھ آدھا منٹ فرائی کریں کارن فلور کا پانی ملا آمیزہ ڈال دیں۔ جب تک سوس گاڑھی ہو کر جھینگوں کے ساتھ مل نہ ہو جائے ہلاتے رہیں پھر ٹھنڈا کر کے کھائیں ۔عمدہ ڈش تیار ہے۔

More From Chinese Food