Lobia Gosht Tips in Urdu - Lobia Gosht Totkay

لوبیا گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Lobia Gosht Recipe In Urdu

اشیاء:
لوبیا ایک کلو
نمک مرچ حسب پسند
دہی کپ
پیاز تین عدد بڑے
ہلدی چائے کا چمچ
گوشت آدھا کلو
دھنیا ایک چمچ
ٹماٹر 3عدد
گھی آدھا کپ
گرم مصالحہ حسب پسند
ترکیب:
پیاز گھی میں تل کر گوشت بھون لیں۔ پھر سوکھا مصالحہ ڈال کر گوشت بھونیں۔ پانی ڈال کر گلا لیں۔ لوبئے کی پھلیوں کو کاٹ لیں۔ گوشت میں دہی ٹماٹر ڈال کر دو منٹ بھون لیں اور پھلیاں ڈال کر گلا لیں۔ گلنے پر خشک ہوں گی۔ بھون کر ہلکا ہلکا شوربہ رکھیں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید