Shahi Tukray Tips in Urdu - Shahi Tukray Totkay

شاہی ٹکڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Shahi Tukray Recipe In Urdu

دودھ میں چینی ملا کر گرم کریں
اس میں پھینٹے ہوئے انڈے ڈالیں
ونیلا ایسنس ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں
ڈبل روٹی کے سلائس مکھن میں فرائی کریں
کسی برتن میں کٹے ہوئے سلائس رکھیں اور اوپر سے دودھ ڈالیں تاکہ سلائس ڈوب جائیں۔
اسکے اوپر بادام ،پستہ اور الائچی پاؤڈر چھڑک دیں
اب برتن کو اوون میں یاہلکی آنچ پر گرم کریں
جب دودھ خشک ہوجائے تو اتار لیں شاہی ٹکڑے تیار ہیں
بادام ، پستہ موٹا موٹا کوٹ کرڈال کر سرو کریں۔

More From Shahi Tukra And Bread Ka Tukda - مزید