Sheer Khurma Tips in Urdu - Sheer Khurma Totkay - Tip No. 3773

Urdu Totkay Sheer Khurma شیر خرمہ (Tip No. 3773) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Seviyan Aur Sheer Khurma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sheer Khurma Recipe In Urdu

شیر خرمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3773

کھلے منہ کے دیگچے میں دودھ ڈال کر چولہے پرچڑھا دیں
دودھ جوش کھا کھا کر ڈیڑھ لٹر کے قریب رہ جائے تو سویاں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں
چمچ چلاتے رہیں
پک کر ملغوبہ گاڑھا ہونے لگے تو چینی، پسے ہوئے چھوہارے بادام کی گری اور الائچی کے دانے ڈال دیں
شیرہ جذب ہونے لگے اور کھیر جیسا ہو جائے تو کیوڑا ڈال کر دم لگا دیں
تھوڑی دیر بعد طشتری میں انڈیل لیں
چاندی کے ورق لگائیں اور پستہ بادام کی ہوائیاں چھڑک لیں

More From Seviyan Aur Sheer Khurma