Spring Roll Tips in Urdu - Spring Roll Totkay - Tip No. 647

Urdu Totkay Spring Roll سپرنگ رولز (Tip No. 647) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Machli Jheenga Aur Seafood in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Spring Roll Recipe In Urdu

سپرنگ رولز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 647


اجزاء:
بند گو بھی ایک درمیانہ
ہری پیاز 6عد د
قیمہ آدھا کلو
جھینگے آدھاکلو
سویا ساس 2ٹیبل سپون
مرغی کی یخنی 4ٹیبل سپون
شکر 2ٹیبل سپون
میدے کی چکور روٹیاں 40عدد
کارن فلور 4عدد
تیل 8کپ
طریقہ:
کڑاہی دوٹیبل سپون تیل گرم کریں ۔بند گوبھی اور ہری پیاز اس میں 2منٹ کے لئے تل لیں ۔باہر نکال کر کڑاہی میں
4 چمچے تیل گرم کریں ۔اس میں قیمہ چھینگے پانچ منٹ کے لئے تل لیں۔اب اس میں بند گو بھی پیاز سویا ساس شکر نمک
اور مرغی کی یخنی ملا کر چگ منٹ تک تلیں ۔پھر کارن فلو ر کا مکسچر ملائیں اور جب گاڑھا ہونے لگے تو اتار لیں ۔اب میدے
کی ہر روٹی پریہ آمیزہ برابر مقدار میں ڈال کر نفاست اور سلیقے سے رول بنائیں ۔کناروں کو میدے کا پیسٹ بنا کر بند کریں
اور تیل کو خوب گرم کرکے دومیانی آ نچ پر سنہری براؤن تل لیں ۔گرم گرم سویا ساس اس کے ساتھ پیش کریں ۔

More From Machli Jheenga Aur Seafood