Tamatar Sauce Tips in Urdu - Tamatar Sauce Totkay

ٹما ٹر سوس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Tamatar Sauce Recipe In Urdu

اشیاء:
ٹماٹر آدھ کلو
ٹماٹر پیسٹ ایک چمچ
تیل ایک چمچ
پیاز ایک عدد
چلی سوس ایک چمچ
پانی چوتھائی پیالی
مرغ یخنی کیوب ایک عدد
ترکیب:
تیل کو گرم کر لیں اور پیاز کو اس میں اتنی دیر پکائیں کہ وہ نرم ہو جائے۔ اس کے بعد اس میں چلی سوس، ٹماٹر کے پکے ہوئے ٹکڑے ، ٹماٹر پیسٹ، پانی اور یخنی کیوب شامل کر لیں اور ابال آنے پر آنچ دھیمی کر کے دس منٹ تک یا سوس کے گاڑھے ہونے تک پکائیں۔ بس ٹماٹر سوس تیار ہے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید