Quick Vanilla Ice Cream Tips in Urdu - Quick Vanilla Ice Cream Totkay

کوئیک ونیلا آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Quick Vanilla Ice Cream Recipe In Urdu

اشیاء:
ہاف اینڈ ہاف ایک کوارٹ
ونیلا ایکسٹر یکٹ ایک ٹیبل سپون
چینی ایک کپ
ویپنگ کریم دو کپ
ترکیب:
بڑے برتن میں ہاف اینڈ ہاف اور چینی آپس میں ملائیں یہاں تک کہ چینی گھل جائے۔ ہلاتے ہوئے ویپنگ کریم اس میں ملا دیں۔ کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں جمائیں۔
نوٹ:(اس میں کریم زیادہ پڑتی ہے۔ انڈے نہیں پڑتے )

More From Homemade Icecream - مزید