Raan Gosht Tips in Urdu - Raan Gosht Totkay

ران گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Raan Gosht Recipe In Urdu

اجزا:
ران کا گوشت 1کلو گرام
پیاز 6عدد
تیل 4چمچے
سویا ساس 2 چمچے
کارن فلور چمچے
لہسن 1 گٹھی
کالی مرچ حسب منشاء
ترکیب:
گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے اس پر کارن فلور، چلی ساس اور سویا سوس لگائیں۔ تین چار گھنٹے کے بعد کڑاہی میں تیل گرم کرکے گوشت اورلہسن ڈالیں۔ چار منٹ کے بعد پیاز ڈال دیں۔ چند منٹ بعد چولحے سے اتار کر نوش کریں۔

More From Gosht Aur Beef - مزید