Rahu Machli Tips in Urdu - Rahu Machli Totkay

رہو مچھلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Rahu Machli Recipe In Urdu

دہی میں ادرک، لہسن، پیاز، مرچ، چینی، اور تیل (تھوڑا سا) ڈال کر 10 منٹ کے لئے رکھ دیں
ایک برتن میں تیل گر م کر کے ثابت گرم مصالحہ ڈالیں اور مچھلی فرائی کریں
دہی والا مصالحہ مچھلی میں ڈال کر ہلکی آگ پر 10منٹ کے لئے پکائیں
ڈش میں نکال کر اوپر تھوڑا دھنیا چھڑک دیں

More From Machli Ke Pakwan - مزید