Sangtray Walay Chawal Aur Mirch Tips in Urdu - Sangtray Walay Chawal Aur Mirch Totkay

سنگترے والے چاول اور مرچ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sangtray Walay Chawal Aur Mirch Recipe In Urdu

اشیاء:
چاول کلو گرام (پانی میں ایک جوش دے کر نکال لیں)
سنگترے کار س ایک پیالی
چینی ایک چائے کا چمچہ
نمک چائے کا چمچہ
سنگترے کے چھلکے ایک چائے کا چمچہ (باریک کٹے ہوئے)
شملہ مرچ تین عدد
تیل ایک کھانے کا چمچہ
دار چینی ایک ٹکڑا
ترکیب:
تیل گرم کر یں۔ اس میں نمک، دار چینی، چینی اور سنگترے کے چھلکے ڈال دیں۔ پھر چاول ڈال کر پکنے دیں۔ تھوڑا سا پانی بھی ڈال دیں۔ پانی خشک ہو نے لگے تو ہر مرچ کے چار چار ٹکڑے کر کے (اس طرح کا ٹین کہ مرچ جڑی رہے)ڈال دیں اور کچھ دیر دم پر رکھیں۔ پھر نکال کر گرم گرم پیش کر یں۔

More From Biryani, Rice, Chawal - مزید