Baingan Ka Raita Tips in Urdu - Baingan Ka Raita Totkay

بیگن کا رائتہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Baingan Ka Raita Recipe In Urdu

اجزاء:
گھی 225گرام
دہی 125گرام
سفید زیرہ (بھنا ہوا پسا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ
ہری مرچ(پسی ہوئی ) ایک عدد
سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچہ
بیگن (لمبے قتلے ہوئے) دوعدد
نمک ایک چائے کا چمچ
پودینہ ایک کھانے کا چمچہ
لال مرچ (پسی ہوئی) آدھا چائے کا چمچہ
ترکیب:
ایک فرائی پین میں گھی گرم کر یں ۔ اس میں بیگن کے ٹکڑے درمیانی آنچ پر سرخ کر کے نکال لیں۔ دہی میں نمک، سفید ،زیرہ، لال مرچ، پودینہ اور ہری مرچ ڈال کر خوب پھینٹیں ۔ اب اس میں بیگن کے قتلے ڈال دیں۔ فرائی پین میں بچے ہوئے گھی میں زیرہ ڈال کر سرخ کر یں۔ رائتے پر زیرے کا بگھار لگائیے۔

More From Baingan Tinda And Kaddu - مزید