Rajasthani Gosht Tips in Urdu - Rajasthani Gosht Totkay - Tip No. 1748

Urdu Totkay Rajasthani Gosht راجھستانی گوشت (Tip No. 1748) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Rajasthani Gosht Recipe In Urdu

راجھستانی گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1748

اجزاء:
ہڈیوں کے بغیر (بون لیس ) مٹن 100گرا کے لگ بھگ چھ پیس
دہی کپ
نمک ایک چائے کا چمچ
تیل دو چائے کا چمچ
(درج ذیل اشیاء باہم مکس کر کے گرائنڈ کر لیں)
پیاز (بڑا) ایک عدد
لہسن کی پوتھیاں چھ عدد
ہری مرچیں دو عدد
کا لی مرچ (پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچ
زیرہ ایک چائے کا چمچ
خشخاش تین کھانے کے چمچ
مغز دو کھانے کے چمچ
ترکیب:
چربی کو الگ کر کے مٹن چھوٹی چھوٹی کیوبز کی صورت میں کاٹ لیں۔ ایک سوس پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں گرائنڈ کی ہوئی پیسٹ ڈال کر چمچ سے ہلاتے ہوئے ہلکی آنچ پر پانچ منٹ تک فرائی کر یں۔ پھر مٹن نمک اور ایک کپ پانی بھی ڈال دیں۔ ڈھکن دے کر ہلکی آنچ پر ہی اتنا پکائیں کہ گوشت گل جائے اور گریوی گاڑھی ہو جائے۔یہ ایک مقبول پارٹی ڈش ہے جسے ہم نے شوگر کے مریضوں کے لئے طریقے سے تیار کیا ہے۔

More From Gosht Aur Beef