Rampur Ki Barfi Tips in Urdu - Rampur Ki Barfi Totkay - Tip No. 736

Urdu Totkay Rampur Ki Barfi رامپور کی بر فی (Tip No. 736) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Barfi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Rampur Ki Barfi Recipe In Urdu

رامپور کی بر فی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 736

اجزاء:
کھویا ایک کلو
گھی سوگرام
#چینی ڈیڈھ کلو
روح گلاب حسب ضرورت
الائچی کے دانے حسب ضرورت
روق حسب ضرورت
طریقہ:
کھوئے کو گھی میں اس قدر بھونیں کہ کھوئیکی رنگت ہلکی بادامی رنگ سی ہو جائے اسے آگ سے اتار کر ٹھنڈا ہو نے دیں دویا ڈیڑ ھ کلو چینی کی تین تار کی چاشنی تیار کر کے بھنے ہوئے کھوئے میں ملا کر اس قدر گھوٹیں کہ مرکب گا ڑھا ہو کر جمنے لگے ۔اس وقت اس میں روح گلاب ۔اور الائچی کے دانے باریک سفوف کو ملا کر کسی تھال میں جو گھی سے چپڑ لیا گیا ہو ،انڈیل کر پھیلا دیں اور جمالیں ۔اوپر سے دانے دار شکر برک دو پانچ چھ گھنٹوں کے بعد ٹکڑے کاٹلیں اور روق لگا کر سجائیں ۔اگر ورق نہ لگائے جائیں تو پستہ یا بادام کی افشاں کاٹ کر چھڑ کی جا سکتی ہے ۔

More From Barfi