Rus Ki Kheer Tips in Urdu - Rus Ki Kheer Totkay

رس کی کھیر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Rus Ki Kheer Recipe In Urdu

گنے کا رس کھلے منہ کی دیگچی میں چولہے پر رکھیں
چار چائے کے چمچ دودھ ڈالیں
جو جھاگ اور میل اوپر آئے اسے چمچ سے نکالتی رہیں چاول دھو کر دو گھنٹے پہلے بھگو دیں
ہاتھوں سے مل کر رس میں ڈال کر پکائیں
کھیر گاڑی ہو جائے تو دودھ ڈال کر پکائیں
کھیر تیار ہو جائے تو کٹا ہوا ناریل ڈال سکتی ہیں
ٹھنڈا یا گرم دونوں طرح کھایا جاتا ہے
کھیر میں دودھ ڈال کر کھائیں

More From Firni Aur Kheer - مزید