Ras Bihari Kay Cake Tips in Urdu - Ras Bihari Kay Cake Totkay

رس بھری کے کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Ras Bihari Kay Cake Recipe In Urdu

اشیاء:
بُورا شکر دو اونس
انڈے دو عدد
مارجرین چار اونس
نرم دیسی کھانڈ دو اونس
رس بھری کا مربہ ایک ڈبہ
میدہ پانچ اونس
ترکیب:
ایک ڈھائی انچ کے ٹین میں چکنائی لگائیں اور اس پر چکنائی نہ جذب کرنے والا کا غذ لگائیں۔بُورا شکراور دیسی کھانڈ دونوں کو مارجرین میں پھینٹیں کہ وہ نرم اور روئیں دار ہو جائیں۔ انڈوں کو پھینٹیں اور رفتہ رفتہ مکسچر میں ملائیں میدہ کو اوپر رس بھری کامربہ بھر یں۔ اور باقی مربہ کو اوپر لگائیں رس بھریوں سے کیک کو سجائیں۔ تیاری کا وقت : بیس منٹ ،پکانے کا وقت:پچیس منٹ

More From Cake - مزید