Ras Bhari Ice Cream Tips in Urdu - Ras Bhari Ice Cream Totkay - Tip No. 2358

Urdu Totkay Ras Bhari Ice Cream رس بھری آئس کریم (Tip No. 2358) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Homemade Icecream in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Ras Bhari Ice Cream Recipe In Urdu

رس بھری آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2358

اشیاء:
جمی ہوئی رس بھریاں۔ (دو پیکجز 10اونس)
چینی ایک کپ
ہاف اینڈ ہاف دو کپ
انڈے چار عدد
لیمن جوس دو ٹی سپون
ترکیب:
رس بھریوں کو گرائنڈر یا فوڈ پروسیسر میں پیوری کریں۔ عمدہ باریک چھاننی میں ڈال دیں۔ رس بھریوں کی پیوری کو چھاننے کے لئے چمچے کی پچھلی طرف سے دبائیں نیچے برتن بڑا ہو۔ رس بھریوں کے بیج نکال دیں۔ پیوری کو ایک طرف رکھ دیں۔ انڈے اور چینی گرائنڈر یا فوڈ پروسیسر میں پھینٹیں۔ انڈوں کا مکسچر، لیمن جوس اور ہاف اینڈ ہاف رس بھری پیوری میں ملا دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں جما لیں۔

More From Homemade Icecream