Red Hot Chicken Tips in Urdu - Red Hot Chicken Totkay - Tip No. 3037

Urdu Totkay Red Hot Chicken ریڈ ہاٹ چکن (Tip No. 3037) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Chinese in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Red Hot Chicken Recipe In Urdu

ریڈ ہاٹ چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3037

اجزاء:
ادرک پیسٹ دو چائے کے چمچے
لال مرچ پاؤڈر 3/2چائے کا چمچہ
سفید مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
پانی اڑھائی کپ
گارنشنگ کے لئے:
ہری مرچیں ایک چائے کا چمچہ
پیاز(سلائس کر کے فرائی کر لیں) دو چائے کے چمچے
جاوتری پاؤڈر چائے کا چمچہ
لیموں جوس ایک کھانے کا چمچہ
ادرک (سلائس میں کٹی ہوئی) 3/2چائے کے چمچے
کاجو/بادام (گولڈن فرائی کر لیں) 10عدد
ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا) ایک چائے کا چمچہ
کریم دو کھانے کے چمچے
ترکیب:
چاولوں کو دھو کر 30منٹ کے لئے بھگو دیں۔ ایک گہرائی والے پین میں تیل گرم کر یں۔ اس میں لونگ، دار چینی، تیز پتہ، الائچی اور زیرہ ڈال کر تھوڑا سا فرائی کر لیں۔ پیاز ڈال کر ہلکی گلابی ہونے تک فرائی کر لیں۔ اس کے بعد سبزیاں ڈال کر ہلکا سا فرائی کر یں۔ اس کے بعد ادرک پیسٹ ، سفید ، مرچ، لال مرچ پاؤڈر اور نمک ملا کر مزید 3سے4منٹ تک پکائیں۔ چاول اور پانی شامل کر دیں۔ ایک ابال آنے کے بعد آنچ ہلکی کر دیں اور چاولوں کے پک جانے تک دم پر رکھیں۔ ڈھکن ہٹا کر ہری مرچیں، فرائی کی ہوئی پیاز، جاوتری پاؤڈر، لیموں کا جوس، ادرک، کاجو/بادام، ہرا دھنیا اور کریم سے گارنشنگ کر لیں۔ اب ڈھکن ڈھک کر آٹے سے دیگچے کو سیل کر دیں اور 10-15منٹ تک دم پر رکھ دیں۔ سادہ دہی کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں۔

More From Chicken Chinese