Reshmi Kabab Tips in Urdu - Reshmi Kabab Totkay

ریشمی کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Reshmi Kabab Recipe In Urdu

اشیاء:
قیمہ ایک کلو
کشمیری مرچ ایک چائے کا چمچ
ہرا دھنیا(باریک کاٹ لیں) دو کھانے کے چمچ
ہری مرچیں تین عدد
پیاز پیسٹ کپ
لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
کچا پپیتا دو کھانے کے چمچ
انڈے دو عدد
ڈبل روٹی دو سلائس
نمک حسب ذائقہ
آئل فرائی کر کے لئے
ترکیب:
قیمہ میں مرچ، ہرا دھنیا، پیاز، لہسن، ادرک، کالی مرچ، پپیتا، انڈے، نمک ڈال کر کباب بنا لیں پھر اس کو فرائی کر لیں آئل میں۔ آخر میں کوئلہ گرم کر کے ڈبل روٹی کے پیس پر رکھیں اور اس پر آئل ڈالیں پھر ایک منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
پیش کرنے سے پہلے کوئلہ ہٹالیں اور ہری مرچیں اور دھنیا ڈال کر پیش کر یں۔

More From Cutlus Aue Kebab - مزید