Chawal Kay Biscuit Tips in Urdu - Chawal Kay Biscuit Totkay

چاول کے بسکٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chawal Kay Biscuit Recipe In Urdu

اشیاء:
چاول کا آٹا ایک پاؤ
چینی آدھا پاؤ
نمک ایک چمچ
مکھن آدھا پاؤ
انڈہ ایک عدد
بیکنگ پاؤڈر ایک چمچ
ترکیب:
چاول کا آٹا اور بیکنگ پاؤڈر کو ملا کر چھان لیں۔ مکھن میں نمک انڈا اور چینی ڈال کر پھینٹیں اور چاول کے آٹے میں ملا کر گوندھ لیں۔ روئی کی طرح بیل کر کے گھول بسکٹ کاٹ لیں اور اوون میں بیس منٹ تک بیک کر لیں۔ چاول بسکٹ تیار ہو جائے گا۔

More From Baked Dishs - مزید