Rice Mernig Pudding Tips in Urdu - Rice Mernig Pudding Totkay - Tip No. 3998

Urdu Totkay Rice Mernig Pudding رائس مرنگ پڈنگ (Tip No. 3998) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers, Bread Sweet Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Rice Mernig Pudding Recipe In Urdu

رائس مرنگ پڈنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3998

انڈوں کی زردی اور سفیدی کو الگ کر لیں
دودھ اور چاول ملا لیں اور گرم کر یں
مکھن، آدھی چینی اور کچلی ہوئی الائچی شامل کر یں اور پکائیں
مرکب کو ڈھانپ کر پکائیں اور ہر دو منٹ کے بعد چمچ چلائیں
ایک دفعہ چاول پک جائیں تو اس میں تھوڑا سا کنڈینسڈ مِلک شامل کر یں اور اچھی طرح ملا لیں
آنچ سے اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں
انڈے کی زردیوں کو اچھی طرح پھینٹیں اور چاول کے مرکب میں شامل کر یں
اس مرکب کو چکنے کیے ہوئے ٹن میں انڈیلیں
انڈے کی سفیدیوں کو اتنا پھینٹیں کہ مزید پھینٹنے کی گنجائش نہ رہے اور اس میں باقی چینی شامل کر یں
آئسنگ بیگ پائپ کی مدد سے انڈے کی سفیدی ہلکی بادامی اور خستہ ہو جائے

More From Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers, Bread Sweet Dishes