Leeco Rice Stick Ice Cream Tips in Urdu - Leeco Rice Stick Ice Cream Totkay

لیکو رائس سٹک آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Leeco Rice Stick Ice Cream Recipe In Urdu

اشیاء:
انڈوں کی زردیاں چار عدد
پھینٹی ہوئی آئس کریم دو کپ
چینی ایک کپ
ہاف اینڈ ہاف دو کپ
دودھ ایک کپ
ترکیب:
ایک چھوٹے پیالے میں انڈوں کی زردیاں پھینٹیں۔ ایک درمیانے سائز کے سوس پین میں پھینٹے ہوئے انڈوں کی زردیاں، چینی، پھینٹی ہوئی کریم اور ہاف اینڈ ہاف ڈال کر پھینٹیں۔ ہلکی آنچ پر پکائیں کہ مواد گاڑھا ہو کر دھات کے چمچ سے چمٹنے لگے۔ ایک طرف رکھ دیں۔ گرائنڈر یا فوڈ پروسیسر دودھ اور کٹی ہوئی لیکو رائس سٹکس ملائیں۔ پر وسس کر یں یہاں تک لیکورائس کے ٹکڑے پکے ہوئے چاولوں کے دانے معلوم ہونے لگیں۔ اس میں انڈے کا مکسچر ڈال دیں۔ کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کر یں۔ آئس کریم کنستر میں انڈیل دیں اور پھر آئس کریم میکر میں بطریق مشہور فریز کر لیں۔

More From Bachon Ke Pakwan - مزید