Roast Elaichi Chicken Tips in Urdu - Roast Elaichi Chicken Totkay

روسٹ الائچی چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Roast Elaichi Chicken Recipe In Urdu

اشیاء:
مرغ ایک کلو
نمک ایک چمچ
چھوٹی الائچی (پسی ہوئی) چار عدد
سرکہ ایک چوتھائی کپ
گھی ایک تہائی کپ
کالی مرچ پاؤڈر پون چمچ
سبز مرچ(پسی ہوئی ) آٹھ عدد
ترکیب:
مرغ میں چھری کی مدد سے کٹ لگا دیں۔ اب دہی میں نمک ،کالی مر چ پاؤڈر ،سبز مرچ اور سرکہ ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں اور مصالحہ مرغ کے اوپر اچھی طرح مل دیں اور مرغ کو چار گھنٹے کے لئے علیحدہ پڑا رہنے دیں تاکہ مصالحہ اچھی طرح رچ جائے۔ دیگچی میں گھی گرم کر لیں اور الائچی کو بھونلیں ۔ اب بیکنگ ٹرے میں گھی سمیٹ الائچی ڈال دیں اور ساتھ ہی مرغ بھی ڈال دیں اور اوون میں گھنٹے سوا گھنٹے تک پکائیں گل جانے پر نکال لیں مزیدار ڈش تیا رہے۔

More From Baked Dishs - مزید