Roast Kaleji Tips in Urdu - Roast Kaleji Totkay

روسٹ کلیجی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Roast Kaleji Recipe In Urdu

اجزاء:
کلیجی کلو
پیاز ایک پاؤ
دھنیا(پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ
ٹماٹر پاؤ
ہری مرچ کپ
ہلدی چائے کا چمچ
تیل حسب ضرورت
لہسن ادرک(پیسٹ) کپ
ترکیب:
کلیجی کو دھو کر آدھی گلی ابال کر پانی پھینک دیں۔ اس کے بعد تھوڑے سے تیل میں بھو ن لیں۔ ایک دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز لائٹ براؤن کر یں اس کے بعد اس میں تمام مصالحے ڈال کر اچھی طرح بھون لیں کلیجی بھی ڈال دیں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر کلیجی گلا لیں۔ اس کے بعد اس کو اچھی طرح بھون لیں کلیجی تیار ہے۔

More From Gosht Aur Beef - مزید