Roast Meat Tips in Urdu - Roast Meat Totkay

روسٹ میٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Roast Meat Recipe In Urdu

اجزاء:
گوشت ایک کلو
تیل چار چمچے
نمک سیاہ مرچ حسب ضرورت
لیموں کے ٹکڑے حسب ضرورت
باریک پارسلے تھوڑے سے
ترکیب:
گوشت پر تیل اور سیاہ مرچیں ملیں ۔ اورپندرہ منٹ تک روسٹ کریں اورپھر چولہے سے اتار کر حسب ضرورت نمک لگائیں ۔ اور آئسٹر مچھلیاں گوشت پر رکھ دیں۔ پانچ سے دس منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں حتی کہ آئسٹر کی رطوبت گاڑھی ہو جائے۔ پھر ان پر باریک کتری ہوئی پارسلے اور لیمن کے ٹکڑے ڈالیں۔

More From Gosht Aur Beef - مزید