Roast Ginger Tips in Urdu - Roast Ginger Totkay - Tip No. 1456

Urdu Totkay Roast Ginger روسٹ جنجر (Tip No. 1456) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Roast Ginger Recipe In Urdu

روسٹ جنجر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1456

اشیاء:
گوشت آدھا کلو
ادرک ایک ٹکڑا
پیاز تین عدد
گھی آدھا کپ
نمک مرچ حسب ذائقہ
لہسن ایک گٹھی
تیز پات ایک عدد
چھوٹی الائچی چار عدد
ترکیب:
گوشت کو اچھی طرح سے دھو کر رکھ لیں۔ پیاز گھی میں تل لیں اور گوشت ڈال کر بھونیں ۔ اس دوران ادرک لہسن کو پیس لیں۔ اب ادرک لہسن کے پیسٹ کو اورنمک مرچ تیز پا اور چھوٹی الائچی کو گوشت میں ڈالیں اور گوشت گلائیں ۔ خشک ہوجائے تو اوون میں ڈالیں اور سرخ ہونے پر نکال لیں۔ روسٹ جنجر تیار ہے۔

More From Baked Dishs