Roast Gosht Jelly Tips in Urdu - Roast Gosht Jelly Totkay

روسٹ گوشت جیلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Roast Gosht Jelly Recipe In Urdu

گوشت دھو کر نمک، ادرک، کالی مرچ، سرکہ، مسٹرڈ مل کر چھری سے خوب نشان لگائیں
گوشت نرم پڑ جائے تو پانچ گھنٹے پڑا رہنے دیں
جیلی کو گرم پانی میں پیکٹ کی ہدایات کے مطابق جما دیں
بیکنگ ٹرے میں ہلکا سا تیل یا گھی لگا کر گوشت رکھیں
300 درجے پر پون گھنٹہ تک دونوں طرف سے روسٹ کر لیں
جیلی میں کارن سیرپ گھول لیں
آخری دس منٹ میں وقفہ وقفہ سے گوشت پر ہر طرف مل دیں
اوون میں پکنے دیں
روسٹ تیار ہے

More From Mutton Roast And Beef Roast, Baked Mutton - مزید