Roasted Leg Tips in Urdu - Roasted Leg Totkay

روسٹڈ لیگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Roasted Leg Recipe In Urdu

لیگ پر پپیتا، نمک، سرکہ اور لیموں کا جوس لگا کر اچھی طرح مکس کر لیں اور دو سے چار گھنٹے کے لئے رکھ دیں
اس کے بعد ادرک لہسن کا پیسٹ، ہری مرچیںِ زیرہ اور گرم مصالحہ لگا لیں
ایک ٹرے کو گریس کر کے اس پر لیگ رکھ دیں اور اوون میں بیک کرنے کے لئے رکھ دیں
لیگ کو دونوں طرف سے گولڈن کر لیں
تیار ہو جائے تو اوپر گھی لگا کر چاٹ مصالحہ چھڑک دیں اور سلاد کے ساتھ سرو کریں

More From Bakra Raan Aur Beef Raan - مزید