Rocky Road Ice Cream Tips in Urdu - Rocky Road Ice Cream Totkay

راکی روڈ آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Rocky Road Ice Cream Recipe In Urdu

ان سویڈنڈ کو کوپاؤڈر 3/1 کپ
دودھ دو کپ
نمک 8/1ٹی سپون
سیمی سویٹ چاکلیٹ ایک سکوئر(1-1اونس)
چینی ایک کپ
ونیلا ایکسٹر یکٹ ایک ٹی سپون
ویپنگ کریم دو کپ
مینی چرمارش میلوز ایک کپ
کوٹے ہوئے بادام کپ
ترکیب:
بڑے سوس پین میں کو کو پاؤڈر اور چینی ملائیں۔ آہستہ آہستہ دودھ ملا دیں۔ دھیمی آنچ پر اتنا پکائیں کہ چاکلیٹ اور چینی پگھل جائے۔ اب ونیلا ، نمک اور ویپنگ کریم ملا دیں۔ اس کے ساتھ ہی مارش میلو اور بادام ڈال کر آئس کریم کنستر میں ڈال کر جما لیں۔

More From Homemade Icecream - مزید