Roksi Roll (french Dish) Tips in Urdu - Roksi Roll (french Dish) Totkay - Tip No. 639

Urdu Totkay Roksi Roll (french Dish) روکسی رول(فرنچ ڈش) (Tip No. 639) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fast Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Roksi Roll (french Dish) Recipe In Urdu

روکسی رول(فرنچ ڈش) کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 639


اجزاء:
گو شت سیک 1پونڈ
دہی 1کپ
سرکہ 3ٹی سپون
لہسن 1ٹی سپون
پپیتا 1ٹی سپون
ادرک 1ٹی سپون
سیاہ مر چیں آدھاٹی سپون
آ لودرمیانہ سائز 3عد د
مکھن 1ٹیبل سپون
طریقہ:
دہی میں سرکہ ڈلیں اور ساتھ ہی پسا ہوا نمک ادرک لہسن کالی مرچ اور پپیتا شامل کرلیں۔اس امیزے کو گو شت پر مل کر تین
گھنٹے کے لئے پڑا رہنے دیں ۔آ لو ابال کر مسل لیں ۔اس مصا لحہ میں آ لو اور نمک ملائیں تین گھنٹے کے بعد پار چوں کو دہی
سے نکال لیں ۔باقی دہی کو پیاز اور گھی میں بھون لیں ۔اب گوشت کے ان پارچوں کو ہری مرچ اور آلو والا مصا لحہ لگا کر
ایک سرے سے رول کریں اور دھاگے سے چاروں طرف سے باندھ دیں ۔اسی طرح تمام میٹ کے ٹکڑے تیار کریں
مکھن میں پیاز اور دو کپ پانی ڈال کر پکائیں ۔جب پانی کھولنے لگے تو گوشت کے ٹکڑے ڈال دیں یعنی بنائے ہوئے
رول ڈال دیں ۔آنچ دھیمی رکھیں ۔سیکس گل جائیں تو اتار لیں۔ٹماٹر اور ساس کے ساتھ پیش کریں ۔

More From Fast Food