Sharbat Rooh Khewra Tips in Urdu - Sharbat Rooh Khewra Totkay

شر بت روح کیوڑہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sharbat Rooh Khewra Recipe In Urdu


اشیاء:
روح کیوڑہ آدھا کلو گرام
چینی ڈیڑھ کلو گرام
ترکیب:
سب سے پہلے ایک برتن میں چینی ڈال کر خوب اچھی طرح سے پکائیں اور جب قوام بن جائے اور تار چھوڑنے لگے تو اس قوام میں روح کیوڑہ ڈال کر اتار لیں اورٹھنڈا کر کے بو تلوں میں بھر لیا جائے۔ یہ نہایت ہی عمدہ اور خوش ذائقہ شر بت ہے۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen - مزید