Rosemery Fish Kabab Tips in Urdu - Rosemery Fish Kabab Totkay

روز میری فش کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Rosemery Fish Kabab Recipe In Urdu

ٹماٹر کے چھوٹے چوکور ٹکڑڑے کاٹ لیں
نان اسٹک فرائی پین لے کر اس میں تیل ڈال کر گرم کریں
تیل میں سرخ مرچیں‘ لہسن‘ پیاز شامل کریں
ہلکا سا فرائی کر کے پانی شامل کرلیں
ہلکی آنچ کرکے چنے اور ٹماٹر شامل کرکے 10منٹ تک پکائیں
نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر شامل کر دیں
فریش اوریگانو اور ہرا دھنیا چھڑک کر چولہے سے اتار لیں
باربی کیو ٹرے کو گرم کریں
مچھلی کے کیوب کو لکڑی کی سیخوں میں پرو دیں
تیل سے اس پر برش کردیں۔ 2-3منٹ تک پکائیں
سرونگ پلیٹ میں نکال کر چنوں ار لیموں کی قاشوں کے ساتھ سرو کریں

More From Punjabi Samosa, Pakora, Kabab And Snacks - مزید